the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 26 دسمبر ( اعتما د نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او 26 دسمبر جمعہ کو گر یٹر حید ر آ باد میو نسپل کا ر پو ریشن کی ڈ رائیو ر اونر اسکیم کے تحت 303 کا روں (ٹیکسی) کی حوالگی تقر یب میں شر کت کر ینگے ۔ یہ تقریب پیپلز پلا زہ نیکلس رو ڈ پر دو پہر دیڑ ھ بجے منعقد ہو گی ۔ کمسنر گر یٹر حید ر آ باد میو نسپل کا ر پو



ر یشن سو میش کما ر نے بتا یا کہ پہلے مر حلہ کے تحت 105 کا ریں دی گئی تھی دو سر ے مر حلہ کے تحت 303 کا ریں دی جا رہی ہیں جن میں ایس سی طبقے سے تعلق ر کھنے والے افراد کو 115 ‘ ایس ٹی سے تعلق ر کھنے والے افرا د کو 66 ‘ ا قلیتو ں کو 29 ‘ پسما ند ھ طبقا ت سے تعلق ر کھنے والو ں کو 73 اور دیگر طبقا ت کو 20 گا ڑیاں دی جا ئنگی ۔ اسٹیٹ بینک آ ف حید ر آ باد ا ن گا ڑیو ں کے لئے لو ن فر اہم کر رہا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.